Thursday, 4 October 2018

Iska Hath

09:05 0 Comments

Main Iska Hath Hi Thame Raha Tu Is Ne Kaha..!
Mere Badan Mein Qamar Lab Kalaiyaan Bhi Hain

میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا
مرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں___بھی ہیں

Akser

08:56 0 Comments

ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر،
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی..

Ghum e furqat

08:54 0 Comments

Ghum e Furqat Ka Shikwa Krne Wali
Meri Majodagi Mein So Rahi Hai..

غمِ فرقت کا شکوہ کرنے والی
میری موجودگی میں سو رہی ہے

Hussan

08:49 0 Comments

ایک تو حُسن بلا اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے

حشر میں لطف ہو جب اُن سے ہو دو دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم؟ ہم کہیں مرنے والے

Rothna Khud Se

08:47 0 Comments

Jane Kis Umer Mein Jaye Gi Ye Adat Iski
Rothna Khud Se Tou Oron Se Uljhate Rehna

جانے کس عمر میں جاے گی یہ عادت اسکی
روٹھنا خود سے تو اورو سے الجھتے رہنا

Be Yaqeen

08:42 0 Comments

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجئے
لوگ، کچھ بے یقین بهی ہوتے هیں۔۔۔

Kehin Or Nehin Milta

08:40 0 Comments

بات اگر شراب_____ تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں,

یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا..!

Noch Leti Hon

08:37 0 Comments

قفس میں رہتے رہتے ہو گئی صیاد سے نسبت
میں خُود ہی نوچ لیتی ہوں جب میرے پٙر نکلتے ہیں۔

Shamaa

08:36 0 Comments

مُردہ پروانوں کو محفل سے اُٹھا لے کوئی
شمع معصوم ہے ۔۔۔ بد نام ہوئی جاتی ہے